Bijli Ki Keemton Mein Izaafa Kin Logon Par?
Posted By: Akram on 13-05-2019 | 17:15:12Category: Political Videos, News75 فیصد صارفین پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں ڈالیں گے،وفاقی وزیر عمر ایوب
4اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام ایک اہم قدم ہے 75 فیصد صارفین پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں ڈالیں گے فارن ایکسچینج پر پاکستان کو 2.5 ارب ڈالر کا فوری فائدہ ہو گا جبکہ 2020 تک گردشی قرضہ کا خاتمہ کر دیا جائے گا ۔ اتوار کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان
کے لئے 6 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کے حوالے سے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں آئی ایم ایف پروگرام انتہائی اہم قدم ہے انہوں نے کہا کہ فارن ایکسچینج فرنٹ پر پاکستان کو 2.5 ارب ڈالر کا فوری فائدہ حاصل ہو گا عمرایوب نے کہا کہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے قیمتوں میں اضافہ نہیں ہو گا 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے 75 فیصد صارفین پر بجلی کی قیمتوںمیں اضافے کا بوجھ نہیں ڈالیں گے جبکہ 2020 تک گردشی قرضے کو مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا ۔

Iran continues missile attacks on Israel, injuring more than 200 Israelis
Father was martyred while reciting the Holy Quran on the 10th of Ramadan, Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei
Eid holidays announced in another Gulf country
Lakki Marwat - CTD's intelligence-based operation, 6 terrorists killed
US announces $10 million reward for information on Khamenei and key leaders
Rawalpindi Traffic Police's post on Salman Agha's run-out goes viral on social media












