Mahira Khan Ki Ek Aur Video Viral
Posted By: Joshi on 15-05-2019 | 18:36:49Category: Political Videos, Newsارے یہ کیا ہو رہا ہے :ماہرہ خان کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، ہر کوئی دنگ رہ گیا
کراچی ( ویب ڈیسک ) پاکستان کی مایہ ناز اور بین الاقوامی شہرت رکھنے والی اداکارہ ماہرہ خان نہ صرف اداکاری کے میدان میں سب سے آگے ہیں بلکہ وہ گھریلو ذمہ داریاں بھی بخوبی نبھانا جانتی ہیں جس کی جھلک ان کی حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دکھائی دیتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مایہ ناز اور بین الاقوامی شہرت رکھنے والی
اداکارہ ماہرہ خان نہ صرف اداکاری کے میدان میں سب سے آگے ہیں بلکہ وہ گھریلو ذمہ داریاں بھی بخوبی نبھانا جانتی ہیں جس کی جھلک ان کی حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دکھائی دیتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان کی حال ہی میں ترکی سے کچھ تصاویر وائر ل ہوئی تھیں جن کے بارے میں افواہیں پھیلائی گئیں کہ انہوں نے منگنی کر لی ہے تاہم بعد ازاں اداکارہ کی جانب سے ان رپورٹس کی تردید کر دی گئی اور وہ وہاں ایک دوست کی شادی میں شرکت کیلئے گئی تھیں تاہم اب ان کی ایک اور ویڈیو وائر ل ہو گئی ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ششدر رہ گئے ہیں ۔یہ ویڈیو ٹویٹر صارف ” سعدیہ “ کی جانب سے شیئر کی گئی ہے جس میں سٹیج پر ماہرہ خان کے ساتھ اداکار شہریار منور کھڑے ہیں جبکہ ماہرہ خان نے سیاہ اور لال رنگ کا انتہائی خوبصورت لباس پہن رکھا ہے اور اس کے سات انہوں نے قدآور ’پوچھا‘ پکڑ رکھاہے جس کے ساتھ وہ سٹیج کی صفائی کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ شہریا ر منور ہنس رہے ہیں تاہم ماہرہ خان کی اس ادا کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہاہے اور انہیں بہت داد دی جارہی ہے ۔
Time like these when I am prpud of being a Mahira Khan stan. This woman here is THE MAHIRA KHAN,The super star mopping on sets.Her set workers call her mazdoor khan. No wonder who she is touching the stars up there.
In a world full of Saboor Aly,Be a Mahira Khan.

Iran continues missile attacks on Israel, injuring more than 200 Israelis
Father was martyred while reciting the Holy Quran on the 10th of Ramadan, Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei
Eid holidays announced in another Gulf country
Lakki Marwat - CTD's intelligence-based operation, 6 terrorists killed
US announces $10 million reward for information on Khamenei and key leaders
Rawalpindi Traffic Police's post on Salman Agha's run-out goes viral on social media












