Jins Tabdeel Mehwish Hayat Ladka Ban Gayi
Posted By: Abid on 18-05-2019 | 17:51:13Category: Political Videos, Newsجنس تبدیل: مہوش حیات لڑکا بن گئیں، نام بھی رکھ لیا
کراچی(ویب ڈیسک) ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا ایپ اسنیپ چیٹ کے جنس تبدیلی فیچر کو استعمال کرتے ہوئے ایک ویڈیو بنائی جس میں وہ لڑکا نظر آرہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسنیپ چیٹ کی جانب سے گزشتہ دنوں جنس تبدیلی ’’جینڈر سویپ’’ فیچر متعارف کرایا
جس کے ذریعے مردوں کو خواتین اور عورتوں کو مردانہ روپ دے دیا جاتا ہے۔اسنیپ چیٹ کے اس فیچر نے آتے ہی صارفین کے دل جیت لیے اور بہت سارے صارفین نے اپنی ویڈیوز بنا کر شیئر کیں یہی وجہ ہے کہ مہوش حیات بھی مجبور ہوئیں اور انہوں نے فلٹر استعمال کرتے ہوئے ویڈیو بنائی۔مہوش حیات نے لکھا کہ اسنیپ چیٹ کے فلٹر کو استعمال کرنے میں بہت مزہ آرہا ہے، ویڈیو کے بعد مجھے لگتا ہے کہ میں ایک اچھے ہیرو کی صورت میں بھی آسکتی ہوں۔ اداکارہ نے فہد مصطفیٰ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اب پچھلی نشست پر بیٹھ جاؤ کیونکہ ’’مصدق حیات ‘‘ میدان میں آگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ماں نے بھی فلٹر استعمال کرتے ہوئے ویڈیو بنائے جس میں وہ بچی لڑکا بن گئی تھی۔ یاد رہے کہ مہوش حیات پچھلے کئی روز سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔



Israel launches airstrikes on Lebanon, killing 6
UN Security Council passes resolution to stop Iran's attacks on neighboring countries
Possible date of Eid-ul-Fitr revealed in Pakistan
Iran continues missile attacks on Israel, injuring more than 200 Israelis
Father was martyred while reciting the Holy Quran on the 10th of Ramadan, Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei
Eid holidays announced in another Gulf country










