Bilawal Ke Haan Iftaari Maryam Nawaz Ki Car Kis Ne Drive Ki?
Posted By: Akbar on 19-05-2019 | 09:15:50Category: Political Videos, Newsبلاول کے ہاں افطاری مریم نواز کی گاڑی کس نے چلائی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز افطار ڈنر میں شرکت کےلئے زرداری ہائوس پہنچ گئیں۔ ، نجی ٹی وی دنیا نیو ز کے مطابق مریم نواز موٹرے وے کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں ، کارکنوں کی بہت بڑی تعداد نے ان کا والہانہ استقبال کیا،لاہور سے اسلام آباد مریم نواز کے شوہر کیپٹن(ر) صفدر نے گاڑی ڈرائیو کی ۔ادھر زرداری ہاؤس
اسلام آباد میں افطاری کا اہتمام جاری ہے جس کیلئے بڑے پیمانے پرمختلف کھانے بھی تیار کیے جارہے ہیں جس کی فہرست منظر عام پر آ گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق افطار ڈنر میں کھانے کے حوالے سے تمام مہمانوں کی پسند اور ناپسند کا خصوصی خیا ل رکھا گیاہے تاہم کھانےمیں بھنڈی ، بریانی ، پالک پنیر ، باربی کیو، قورمہ سمیت دیگر سالن شامل ہوں گے جبکہ اس کے علاوہ چنا چاٹ ، فروٹ چاٹ ، پھل ،پکوڑے اور شربت مہمانوں کو پیش کیے جائیں گے ۔افطار ڈنر کے بعد زرداری ہاؤس میں میٹنگ ہو گی جو کہ تقریب دو گھنٹے جاری رہے گی ۔تقریباً پونے 9بجے شرکا کی جانب سے میڈیا سے گفتگو بھی کی جائیگی

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












