Showbiz Ki Dunya Se Taaza Tareen Aur Badi Khabar
Posted By: Kabir on 19-05-2019 | 12:02:30Category: Political Videos, Newsآرنلڈ شیوازنیگر پر حملہ ۔۔۔۔۔ کروڑوں مداحوں کو دنگ کر ڈالنے والی اطلاعات
جوہانسبرگ ( ویب ڈیسک ) ہالی وڈ سٹار آرنلڈ شیوارزنیگر پر جنوبی افریقا میں حملہ کیا گیا مگر 71 سالہ اداکار فوری طور پر سنبھل گئے۔ کیلیفورنیا کے سابق گورنر جوہانسبرگ میں ایک کھیلوں کے ایونٹ میں بچوں کے ساتھ کھڑے تھے جب ایک شخص نے ان کی کمر پر فلائنگ
کک ماری جس کے بعد آرنلڈشیوارزنیگر آگے کی جانب لڑھک گئے۔تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ سٹار آرنلڈ شیوارزنیگر پر جنوبی افریقا میں حملہ کیا گیا مگر 71 سالہ اداکار فوری طور پر سنبھل گئے۔ کیلیفورنیا کے سابق گورنر جوہانسبرگ میں ایک کھیلوں کے ایونٹ میں بچوں کے ساتھ کھڑے تھے جب ایک شخص نے ان کی کمر پر فلائنگ کک ماری جس کے بعد آرنلڈشیوارزنیگر آگے کی جانب لڑھک گئے۔اس حملہ آور کو فوری طور پر سکیورٹی اہلکاروں نے پکڑ لیا ۔ ویڈیو میں آرنلڈ کیمرے کی جانب دیکھ کر مسکراتے رہے اور سکیورٹی کے حصار میں وہاں سے چلے گئے۔آرنلڈ نے بعد میں ایک ٹویٹ میں لکھا ʼآپ کے خدشات کے لئے شکریہ، مگر فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں، پہلے مجھے لگا تھا کہ ہجوم کی وجہ سے مجھے دھکا لگا جو اکثر ہوتا رہتا ہے۔


Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA
Imran Khan’s Ex-Wife Jemima Goldsmith Marries Cameron O’Reilly Again
Pir Hassan Haseeb Ur Rehman’s Important Message to British Youth
Dire Condition of a Hospital in Sindh











