Mardaana Taaqit (Power) Ka Asaan Nuskha
Posted By: Ahmed on 19-05-2019 | 22:24:13Category: Political Videos, Newsسائنسدانوں نے مردانہ طاقت میں اضافے کے لئے سب سے آسان ورزش بتادی
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ورزش ذہنی و جسمانی تندرستی کی ضمانت ہوتی ہے۔ اب سائنسدانوں نے ایک ایسی آسان ورزش بھی بتا دی ہے جس کے ذریعے مردانہ کمزوری سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔دی مرر کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”جنسی کارکردگی کے حوالے سے مردوں پر ایک دباﺅ ہوتا ہے جو ان کے اعضائے مخصوصہ کی ایستادگی
میں کمی کا سبب بنتا ہے، تاہم جنسی کمزوری کی سب سے بڑی وجہ مردوں کو اپنے پیڑو کے پٹھوں کی ورزش پر توجہ نہ دینا ہے۔ مرد جم میں جاتے ہیں تو اپنے بازوﺅں اور باقی جسم کے مسلز پر ہی پوری توجہ مبذول رکھتے ہیں اور پیڑو کے پٹھوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں، حالانکہ مرد کو عضو مخصوصہ کی ایستادگی کا مسئلہ اس وقت درپیش آتا ہے جب یہ پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں۔“ پیڑو کے پٹھوں کی ورزش کے متعلق بتاتے ہوئے سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ”پیڑوں کے پٹھوں کی مضبوطی کے لیے بعض ورزشیں ہیں جنہیں Kegel exercisesکہا جاتا ہے۔ یہ ورزشیں براہ راست پیڑو والے حصے پر اثرانداز ہوتی ہے۔ تاہم بعض لوگوں کو یہ سمجھنے میں ہی دقت ہوتی ہے کہ پیڑو کے پٹھے کہاں ہوتے ہیں۔ اس کے لیے انہیں چاہیے کہ اپنے جسم کو اس طرح سکیڑیں جیسے پیشاب کو روکنے کی کوشش میں سکیڑتے ہیں۔ اس سے جسم کے جس حصے پر دباﺅ پڑے گا اور جو پٹھے کھچیں گے وہ پیڑو کے پٹھے ہوں گے۔ یہ عمل بھی پیڑو کے پٹھوں کی ایک ورزش ہی ہے۔ آپ دن میں کئی بار ویسے ہی اپنے جسم کو سکیڑیں جیسے پیشاب روکنے کی کوشش کر رہے ہوں۔ اس سے بھی
پیڑو کے پٹھے مضبوط ہو جائیں گے اور ایستادگی کا مسئلہ جاتا رہے گا۔“

MQM Pakistan central leader Syed Mustafa Kamal announced the formation of a united healthcare committee.
Significant success in livestock sector, Russian vaccine supply restored
FBR proposes heavy fines for those not joining digital system
Ebola outbreak in Congo out of control, death rate raises alarm for international community
State Bank decides to maintain interest rate at 11.5%
Government declares public holiday on 1st Muharram












