Dollar Sirf Banks Se Milne Ki News Ke Baad State Bank
Posted By: Ahmed on 21-05-2019 | 18:09:03Category: Political Videos, Newsایکس چینج کمپنیاں ختم کرنے اور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے کی خبروں کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان کا باضابطہ ردعمل، بڑا اعلان کردیاگیا
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے سوشل میڈیا پرایکس چینج کمپنیاں ختم کرنے اور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے کی افواہوں کی تردیدکردی ہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہاہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ایکس چینج کمپنیاں ختم کرنیاور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں پر کان نہ دھریں۔ ڈالر بینکوں اور ایکس چینج کمپنیوں دونوں میں دستیاب ہیں۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کے بعد سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ حکومت نے ایکس چینج کمپنیوں

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











