Imran Khan Ki Wife Naraaz Ho Kar Maike Chali Gayi
Posted By: Akbar on 21-05-2019 | 18:10:07Category: Political Videos, Newsعمران خان کی اہلیہ ناراض ہو کر میکے چلی گئیں، وجہ کیا بنی ؟ دھماکہ خیز خبر
اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان کی اہلیہ ناراض ہو کر میکے چلی گئیں، وجہ کیا بنی ؟ دھماکہ خیز خبر ۔۔۔بھارتی فلموں کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھانجے عمران خان اور اُن کی اہلیہ میں ناراضگی ہوگئی ہے جس کی وجہ سے اُن کی اہلیہ اوانتیکا اپنی بیٹی اِمارہ کے ہمراہ عمران خان کا گھر چھوڑ کر اپنے میکے چلی گئیں ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق
دہلی بیلی کے ہیرو عمران خان کے قریبی حلقوں میں ہل چل مچ گئی ہے اور اُن کے دوست اور اہلِ خانہ کو بھی معلوم نہیں کہ اوانتیکا نے گھر کیوں چھوڑا اور وہ اپنے میکے کیوں چلی گئیں ہیں، جبکہ عمران خان اور اوانتیکا کے دوست احباب اس مسئلے کو حل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔عمران خان اور اوانتیکا 2011 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور 2004 میں اُن کے یہاں اِمارہ کی پیدائش ہوئی تھی۔ واضح رہےکہ عمران خان کی آخری فلم ’کٹی بٹی‘ تھی جوکہ 2015 میں ریلیز ہوئی تھی، اس سے پہلے عمران خان’ جانےتو یا جانے نا‘ ، اک میں اور یک تو‘ ’آئی ہیٹ لو اسٹوری‘ ’ کڈنیپ‘ ’میرے برادر کی دلہن ‘ اور دہلی بیلی میں کام کر چکے ہیں۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











