PTI Ne Jo Kaha Kar Dikhaaya Dollar Ki Keemat
Posted By: Abid on 23-05-2019 | 10:03:25Category: Political Videos, News’’تحریک انصاف نے واقعی جو کہا کر دکھایا ‘‘
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈالر کا جنازہ نکل گیا ،نئی قیمت جان کر سارے پاکستانی خوش ہو جائیں گے ۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ مستحکم رہا اور 151 روپے 95 پیسے پر ٹریڈنگ ہوتی رہی۔ سٹاک مارکیٹ میں 264 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے ریٹ میں استحکام دیکھا گیا اور 151 روپے 95 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 264 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 34 ہزار 901 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔یاد رہے کہ امریکی ڈالر کی قدر میں گزشتہ روز ہی کمی آنا شروع ہوئی تھی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ اور انٹر بینک مارکیٹ میں 3 پیسے سستا ہوا تھا۔ اس کے بعد سونے کی قیمت بھی گرنا شروع ہوئی اور صرافہ مارکیٹوں میں 800 روپے فی تولہ تک سونے کی قیمت میں کمی آئی تھی۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











