Afghani Bhagaao Mulak Bachaao on Social Media
Posted By: Akram on 23-05-2019 | 10:04:25Category: Political Videos, Newsفرشتہ زیادتی و قتل کیس پر پراپیگنڈہ، سوشل میڈیا پر افغانیوں کو بھگانے کا ٹرینڈ بن گیا
پشاور : فرشتہ زیادتی و قتل کیس پر حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کو پاکستانی عوام نے ناکام بنا دیا ۔ جس کے تحت اب سوشل میڈیا پر بھی افغان شہریوں کو واپس ان کے ملک بھیجنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے یہی نہیں بلکہ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی #افغانی_بھگاو_ملک_بچاو کے نام سے ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین اس ٹرینڈ کو استعمال کرتے ہوئے مطالبہ کر رہے ہیں کہ افغانیوں کو واپس ان کے وطن بھیجا جائے، یہ لوگ پشتون نہیں بلکہ پشتونوں کے بھیس میں ایجنٹس ہیں۔

Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?












