Top Rated Posts ....
Search

Student Girl Ki Video Viral

Posted By: Abid on 24-05-2019 | 22:11:59Category: Political Videos, News


طالبہ سے اجتماعی زیادتی کرکے ویڈیو وائرل کرنے والے تین مجرمان کو سزائے موت ایک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی
میرپورخاص (نیوزڈیسک) کھپرو میں 9 سال قبل نویں جماعت کی طالبہ زینب بھیو سے اجتماعی زیادتی کرکے وڈیو انٹر نیٹ پر وائر ل کرنے والے تین مجرمان کو سزائے موت ایک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج کھپرو عنایت اللہ بھٹو کی عدالت نے 2010 میں کھپرو کی طالبہ زینب بھیو کو زیاتی کا نشانہ بنا کر وڈیو وائرل کرنے والے

مجرمان جہانزیب قائم خانی دانش قائم خانی اور وسیم قائم خانی کو موت کی سزا سنادی ہے جبکہ مجرم قائم خانی کو عمر قید کی سزا سنادی ہے، مقدمہ زینب کے چچاڈاکٹر امین بھیو کی مدعیت میں 2010 میں کھپرو کی پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا اور یہ واقع بھی ہائی پرفائل بن گیا تھا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Big News Regarding PTI Chief

Big News Regarding PTI Chief

Views 43 | 04-05-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.