Top Rated Posts ....
Search

Bade Bade Siasatdaanon Ko...Yeh Ladki (Girl) Kaun Hai?

Posted By: Kabir on 24-05-2019 | 22:19:23Category: Political Videos, News


بڑے بڑے سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دینے والی یہ لڑکی کون ہے؟
اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارت میں 17 ویں لوک سبھا یعنی ایوان زیریں کی تشکیل آئندہ چند روز میں ہوگی اور اب تک کے نتائج کے مطابق ایک بار پھر بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائے گی۔اداکارہ ممی چکربورتی پہلی بار ریاست بنگال کے شہر کولکتا کے نواحی حلقے جداوپور سے آل انڈیا ترینمول کانگریس کی ٹکٹ پر میدان میں

اتری تھیں۔نوجوان اداکارہ کا مقابلہ بڑے سیاستدانوں سے تھا تاہم وہ سب سے آگے رہیں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Big News Regarding PTI Chief

Big News Regarding PTI Chief

Views 40 | 04-05-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.