Mounh (Mouth) Hai Ya Bulbaly Banaane Ki Machine?
Posted By: Kabir on 25-05-2019 | 11:56:04Category: Political Videos, Newsمنہ ہے یا بلبلے بنانے کی مشین؟؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلبلے بنانا بچپن میں تو ہر ایک کا ہی من پسند مشغلہ رہا ہو گا لیکن ذرا اس لڑکی کو تو دیکھئے جو اس مہارت سے بلبلے بناتی ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔چین سے تعلق رکھنے والی یہ با صلاحیت نوجوان فنکارہ ایک سانس میں منہ
سے کئی بلبلے چھوڑ نے کی صلاحیت رکھتی ہے۔نوجوان لڑکی اپنے ہونٹوں پر لیکوئڈ لگا کر تواتر کے ساتھ بلبلے بناتی ہے جسے دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں، باصلاحیت چینی لڑکی کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر بھی دھوم مچارہی ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











