Pakistani Actress Meera Ek Baar Phir Shuru
Posted By: Kabir on 28-05-2019 | 08:46:18Category: Political Videos, Newsایک بار پھر شروع ۔۔۔۔۔ رمضان کے مہینے میں بھی خوف خدا نہ آیا ، اداکارہ میرا کے حوالے سے یہ خبر آپ کو حیران کر ڈالے گی
لاہور(ویب ڈیسک)سینئراداکارہ میرا نے ایک بار پھر ذاتی ہسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں وہ دبئی پہنچ گئی ہیں جہاں سے انہوں نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں شفقت ٹرسٹ ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کے لئے دبئی آئی ہوئی ہوں اور میری پوری کوشش ہے کہ
اب اس ہسپتال کو مکمل کرلیا جائے۔آپ نے ہمارا ساتھ دینا ہے اور ہمارے لئے دعا کرنی ہے۔یاد رہے کہ میرا نے کئی سال پہلے اپنی والدہ کے نام پر ہسپتال بنانے کا اعلان کیا تھا جس کے لئے وہ پاکستان کے علاوہ بیرون ملک بھی فنڈز اکٹھے کرچکی ہیں تام ان کا یہ پراجیکٹ ابھی تک کاغذوں تک ہی محدود ہے کیونکہ اس کی تعمیر کے لئے عملی طور پر کچھ نہیں کیا گیا۔




TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
252 bombs defused in Gaza, police report
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











