MQM Ki Khatoon (Woman) Nashe Mein
Posted By: Kabir on 29-05-2019 | 18:41:01Category: Political Videos, Newsایم کیو ایم کی خاتون رہنما منشیات فروش نکلی،خود بھی نشے کی لت میں مبتلا، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
کراچی: کراچی پولیس نے ایم کیو ایم کی خاتون رہنما جو کہ کونسلر بھی ہیں کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمہ کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک کیو ایم کی خاتون کونسلر منشیات فروخت کرتی تھی ۔ پولیس کے مطابق خاتون کونسلر خود بھی نشے کی عادی تھی اور آئس کا نشہ کرتی تھی۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے ایک خاتون کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
خاتون نے اعتراف کیا ہے کہ وہ منشیات کا استعمال کرتی ہے۔ خاتون نے کہا کہ اس کا تعلق متحدہ قومی مومنٹ سے ہے۔ کاتون نے کہا ہے کہ اس نے پہلی بار آئس کا نشہ کیا تو اسے مزا آیا اور اس کے بعد اس نے متعدد بار آئس کا نشہ کیا اور اس کے بعد وہ نشے کی عادی ہو گئی۔ خاتون رہنما کو کہنا ہے کہ وہ منشیات فروش نہیں کرتی بلکہ صرف نشہ آور اشیا استعمال کرتی ہے لیکن پولیس نے خاتون سے کافی مقدار یں آئس برامد کی ہے۔
پولیس کے مطابق ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والی خاتون نشہ بیچنے کا کاروبار کرتی تھی اور اس کے پاس سے آئس نشہ برامد ہوا ہے۔ پولیس نے خاتون کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے جس کے بعد مزید انکشافات کی توقعہ کی جارہی ہے۔ اس سے پہلے بھی ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے اس کے علاوہ جماعت کے مختلف لوگوں اور دفاتر سے بڑی مقدار مین اسلحہ بھی برامد کیا جا چکا ہے البتہ پہلی بار ایم کیو ایم کی ایک کاتون رہنما کے منشیات فروشی میں ملوث ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔
پالیس نے خاتون سمیت 15منشیات فروشوں کر گرفتار کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ خاتون رہنما نے نشہ استعمال کرنے اور ایم کیو ایم کے ساتھ تعلق ہونے کا اعتراف کیا ہے لیکن خاتون رہنما نے منشات فروخت کرنے والی بات سے انکار کیا ہے۔

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA












