Pakistani Child Star Aur Kareena Kapoor Ka Beta
Posted By: Joshi on 30-05-2019 | 08:48:10Category: Political Videos, Newsاحمد شاہ کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کے مد مقابل آگئے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی چائلڈ سٹار احمد شاہ بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کے مد مقابل آگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے احمد شاہ، تیمور علی خان کے مد مقابل آگئے،بھارتی ویب سائٹ نے احمد شاہ اور تیمور علی خان کی معصومیت کا موازنہ شروع کر دیا ہے، ویب سائٹ نے احمد شاہ اور تیمور کی
تصاویر ایک ساتھ لگا کر کہا ہے کہ دونوں میں سے زیادہ معصوم کون ہے ووٹ کریں۔

Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia
Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Has Hezbollah Begun Preparing for Another War with Israel?
Khawaja Asif Levels Allegations Against Maulana Fazlur Rehman
Rising LPG Prices Put Pressure on Consumers












