Or god mercy Hundreds of people eat poisonous food in Pakistan's most important city
Posted By: Akram on 02-06-2019 | 03:48:08Category: Political Videos, Newsیا اللہ رحم ۔۔ پاکستان کے اہم ترین شہر میں سینکڑوں افراد نے زہریلا کھانا کھا لیا
خانیوال(ویب ڈیسک) خانیوال کے نواحی علاقے عباس نگر میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 6 بچے اور 2 خواتین بے ہوش ہو گئیں جنہیں ریسکیو نے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔خانیوال میں غریب محنت کش کے بچوں کے کھانا کھاتے ہی طبعیت بگڑ گئی اور تمام گھر والے بے ہوش ہو گئے۔ اہل خانہ کے مطابق زہریلے چاولوں کے باعث بے ہوش
ھونے والے بچوں میں دو بیٹیاں اور 5 بیٹے شامل ھیں۔ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں بچوں کو طبی امداد دی جا رہی ھے، متاثرہ بچوں میں سعدیہ، رضیہ، محمد علی، طاہر، شاہدہ، ارشد اور بچوں کی ماں شامل ھیں جبکہ ڈاکٹرز کے مطابق تمام بچوں کا علاج جاری ھے۔خواتین کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئ ھے اور ضلع انتظامیہ کی ہدایات پر بہترین طبی امداد دی جا رہی ہے۔ دوسری جانب ایک خبر یہ بھی ہے کہ شکارپور کے کچے کے علاقے شاہ بیلو میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے دوران ایس ایچ او اور اے ایس آئی شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق شاہ بیلو کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ جاری ہے، پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد اضافی نفری کو طلب کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں سے مقابلے میں لکھی غلام شاہ تھانے کے ایس ایچ او غلام مرتضیٰ میرانی اور اے ایس آئی ذوالفقار پنہور شہید ہوگئے جب کہ 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔پولیس کے مطابق زخمی پولیس اہلکاروں میں اے ایس آئی جہانزیب، اہلکار صدام دایو اور رسول بخش لوہر شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے شاہ بیلو کا
محاصرہ کرتے ہوئے پولیس کی بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا ہے جب کہ بچل بھیو کے علاقے میں بھی گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں بکتر بند گاڑیاں اور 200 پولیس اہلکار حصہ لے رہے ہیں

Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












