Who won the prize of Queen Husn this year?
Posted By: Akram on 02-06-2019 | 07:47:27Category: Political Videos, Newsاس سال ملکہ حسن کا ایوارڈ کس نے جیتا ؟ حسینہ کے بارے میں جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
میانمار (ویب ڈیسک) میانمار کے شہر ینگون میں سالانہ مقابلہِ حسن کا انعقادکیا گیا، جہاں 21 سالہ حسینہ نے’مس یونیورس میانمار 2019 ‘ کا تاج سر پرسجالیا۔مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں شرکت کرنے کے لیے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والی26 حسیناؤں نے حصہ لیا ہے۔
مختلف راؤنڈز میں تقسیم اس مقابلے کے فائنل راؤنڈکے لیے 6 حسیناؤں کا انتخاب کیا گیا جبکہ ججز اور حاضرین کے متفقہ ووٹ کے بعد 21سالہ Swe Zin Htet نامی حسینہ نے ’مس یونیورس میانمار 2019‘ کا ٹائٹل حاصل کرکے تاج اپنے سر پر سجا لیا۔اس مقابلے میں حاضرین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ ٹیلی وژن پر بھی لاکھوں افراد نے یہ ایونٹ براہ راست دیکھا۔ دوسری جناب ایک خبر یہ بھی ہے کہ ہالی وڈ کی فلم ٹوائلائٹ سے مشہور ہونے والے اداکار رابرٹ پیٹنسن اب بیٹمین کا کردار ادا کریں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وارنر بروز اسٹوڈیو نے یقین دہانی کرائی ہے کہ بیٹمین کی آنے والی نئی فرنچائز میں بیٹمین کا کردار اداکار رابرٹ پیٹنسن ادا کریں گے جنہوں نے فلم سائن کرلی ہے۔بیٹمین کے کردار کے لیے اداکار نیکولس ہالٹ کا نام بھی لیا جارہا تھا تھا لیکن ان کے بجائے رابرٹ پیٹنسن کو انتخاب کیا گیا ہے۔فلم ’دی بیٹمین‘ میٹ ریوس کی ہدایت کاری میں بنائی جائے گی جو دو برس بعد 2021 میں جون تک ریلیز کی جائے گی، اور اب میانمار کے شہر ینگون میں سالانہ مقابلہِ حسن کا انعقادکیا گیا، جہاں 21 سالہ حسینہ نے’مس یونیورس میانمار 2019 ‘ کا تاج سر پرسجالیا ہے۔


Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












