Top Rated Posts ....
Search

The fire of the famous vehicles burnt

Posted By: Kabir on 02-06-2019 | 07:48:23Category: Political Videos, News


معروف ترین گاڑیوں کے شوروم میں آگ لگ گئی ۔۔ اربوں روپے کی گاڑیاں جل کر خاکستر
پیرس (ویب ڈیسک) پیرس کے نواحی علاقے ایئرپورٹ اورلیوں کے قریب 2 ہزار میٹر گاڑیوں کی عمارت جل کر راک ہو گئی، جس کے نتیجہ میں سینکڑوں گاڑیاں جل گئیں۔آگ پر 70 کے قریب فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر قابو پایا، آگ اچانک صبح 6 بجکر 30 منٹ پر لگی



جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ایئر پورٹ پر اچانک آگ لگنے کے متعلق پولیس تفتیش کررہی ہے اور تمام پہلوؤں کا جائز لے رہی تاہم پولیس رپورٹ کے بعد ہی آگ لگنے کی وجوہات سامنے آ سکیں گی۔ واضح رہے کہ پیرس کے نواحی علاقے ایئرپورٹ اورلیوں کے قریب 2 ہزار میٹر گاڑیوں کی عمارت جل کر راک ہو گئی، جس کے نتیجہ میں سینکڑوں گاڑیاں جل گئیں، دوسری جانب ایک خبر یہ بھی ہے کہامریکی ریاست ورجینیا میں سرکاری عمارت میں فائرنگ کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ورجینیا شہر کی سرکاری عمارت میونسپل سینٹر میں گزشتہ شام 4 بجے پیش آیا جہاں سابق ملازم نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا، زخمی افراد کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جن میں 6 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق حملہ آور پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران مارا گیا جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ حملہ آور نے پارکنگ کی طرف کھڑے کچھ افراد کو نشانہ بنایا جب کہ دیگر کا سرکاری عمارت کی تینوں منزلوں پر تعاقب کیا۔ اور اب پیرس کے نواحی علاقے ایئرپورٹ اورلیوں کے قریب 2 ہزار میٹر گاڑیوں کی عمارت جل کر راک ہو گئی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Big News Regarding PTI Chief

Big News Regarding PTI Chief

Views 26 | 04-05-2024
Your feedback is important for us, contact us for any queries.