Eid ul-Fitr is likely to rain with flame and gray shine on flagship places
Posted By: Akram on 05-06-2019 | 18:19:12Category: Political Videos, Newsعیدالفطر پرچند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکاناسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر پر چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ مشرقی بلوچستان اور سندھ میں شدید موسم گرم رہا۔ بدھ کے روز بیشتر علاقوں موسم گرم اور خشک جبکہ مشرقی
بلوچستان اور سندھ میں شدید گرم رہیگا تاہم مالاکنڈ ، ہزارہ ، مردان ، پشاور ،کوہاٹ ، بنوں ، ڈی آئی خان ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، لاہور ، سرگودھا ڈویژن ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA












