Over 80 remaining load management is going on by the loss of losses
Posted By: Akbar on 08-06-2019 | 18:27:54Category: Political Videos, News80باقی پر بوجہ چوری نقصانات تناسب سے لوڈ مینجمنٹ ہورہی ہے ‘ عمر ایوب
لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرتوانائی امور عمرایوب خان نے کہاہے کہ 80فیصد فیڈرزپرزیرو لوڈشیڈنگ اورباقی پر بوجہ چوری نقصانات تناسب سے لوڈ مینجمنٹ ہورہی ہے ،پورے ملک میں لوڈ مینجمنٹ ختم کرنے کیلئے کوشاں ہیں ۔ اپنے ایک ٹویٹ میں عمرایوب خان نے کہاکہ الحمداللہ رمضان اورعید پربجلی کی فراہمی اور مقامی فالٹ کو فوری درست
کرنے میں کامیابی کے بعد ملک بھرمیں معمول کی لوڈمینجمنٹ شروع ہوگئی ہے ۔ہماری سپیشل ٹیمیں چوری کے خلاف برسرپیکار ہیں ۔ انہوںنے اگر آپ کے علاقے میں چند گھنٹوں کی اعلانیہ لوڈمینجمنٹ ہے تو اپیل ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف ہمارا ساتھ دیں ،بل بروقت ادا کریں تاکہ آپ علاقہ بھی بلا تعطل بجلی فراہمی والاعلاقہ بنے ۔ ۔۔۔۔ خبر کی مزید تفصیل کچھ دیر بعد دستیاب ہوگی

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











