Hollywood Actress Ne Kar Li Shadi (Wedding)
Posted By: Joshi on 09-06-2019 | 18:11:43Category: Political Videos, Newsلاکھوں پاکستانیوں کے دلوں میں بسنے والی اداکارہ نے بغاوت کرکے شادی کرلی، والدین تک کو نہ بلایا
لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ صوفی ٹرنر کی شادی میں ان کے والدین شرکت نہیں کریں گے تاہم انھوں نے اپنی بیٹی کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے.میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ صوفی ٹرنر گلوکار جو جوناس کے ساتھ شادی کرنے جا رہی ہیں جس میں صوفی ٹرنر
کے والدین شرکت نہیں کریں گے۔ اس بارے میں اداکارہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی نے ان کو فون پر آگاہ ضرور کیا کہ وہ لاس ویگاس میں جو جوناس کے ساتھ شادی کرنے جا رہی ہیں لیکن انہوں نے شادی میں شرکت کی دعوت نہیں دی۔صوفی ٹرنر کی والدہ کا مزید کہنا تھا کہ ان کے شوہر اینڈرا اپنی بیٹی کی شادی پر خوش ہیں اور ان کی آئندہ زندگی کیلئے نیک خواہشات رکھتے ہیں۔ دوسری جانب یہ خبر تھی کہ ماڈل و اداکارہ ثنا سرفراز نے عید کے موقع پر شادی کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ماڈل نے عید کے دوسرے دن 7 جون کو شادی کی، تاہم انہوں نے شادی سے متعلق مداحوں کو ایک دن بعد مطلع کیا۔ماڈل و اداکارہ نے شادی سے متعلق مداحوں کو سوشل میڈیاکے ذریعے آگاہ کیا، شادی کی اطلاع دینے سے قبل انہوں نے شوہر کے ساتھ عید کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔ثنا سرفراز نے تقریبا سوا ایک ماہ قبل اپریل کے آخر میں دبئی میں مقیم امین قریشی سے منگنی کی تھی۔ماڈل نے منگنی کا اعلان بھی سوشل میڈیا کے ذریعے کیا تھا۔ان کے شوہر امین قریشی دبئی میں سول ایوی ایشن کے شعبے سے منسلک ہیں۔دونوں نے سادگی سے منگنی کی تھی اور ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سے اندازہ ہوتا ہے کہ دونوں نے شادی بھی انتہائی سادگی سے کی ہے۔شادی کے موقع پر ماڈل اور ان کے شوہر نے روایتی عروسی لباس پہنے اور دونوں انتہائی خوش دکھائی دیے۔

Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












