Pakistani cricket sinks in swing
Posted By: Ahmed on 10-06-2019 | 09:32:19Category: Political Videos, Newsپاکستانی کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی ملک کا نام روشن کرنیوالے عظیم کرکٹر کا انتقال ہو گیا
لاہور : سابق قومی کرکٹر اختر سرفراز انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق قومی کرکٹر اختر سرفراز کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔
سابق کرکٹر اختر سرفراز نے چار ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ان کے انتقال پر دنیائے کرکٹ کی کئی شخصیات نے دکھ کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کیا۔

Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia
Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Has Hezbollah Begun Preparing for Another War with Israel?
Petrol and Diesel Theft Reported at Pump in Bahawalpur
Khawaja Asif Levels Allegations Against Maulana Fazlur Rehman












