Hamas rebels attacked Saudi airport, injures 26 people
Posted By: Kabir on 13-06-2019 | 03:19:04Category: Political Videos, Newsسعودی ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کا میزائل حملہ،26افراد زخمی
ابہا:حوثی باغیوں نے سعودی ایئر پورٹ پر حملہ کردیا جس کے نیتجے میں خواتین اور بچوں سمیت 26افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی شہر ابہا کے ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں نے میزائل سے حملہ کیا ۔ ایجنسی کے مطابق زخمی افراد میں سے 8کو تشویشناک حالت میں ہسپتال متنقل کردیا گیا ہے جبکہ امدادی کارروائیاں شروع کردی
گئی ہیں اور سعودی فورسز نے ایئرپورٹ میں گھیرے میں لے لیا ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











