How can corruption end with Akhar?
Posted By: Joshi on 16-06-2019 | 18:05:20Category: Political Videos, Newsپاکستان سے کرپشن کیسے ختم کی جاسکتی ہے؟ ملک ریاض نے آسان ترین فارمولا بتا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بزنس ٹائیکون ملک ریاض نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر حکومت چاہتی ہے کہ ملک میں کرپشن نہ ہواور ہر بندہ ٹیکس دے ،ہماری بیماری کیا ہے ،اگر آپ جتنے مرضی ٹیسٹ کروالیں،اس ملک کی بیماریاں دو ہی ہیں ،ایک کرپشن اور دوسرا ٹیکس ریکوری نہ ہونا۔ میں نے آپ کو دونوں کا سلوشن دیا تھا کہ اس ملک سے 5ہزار کا نوٹ، 1000والا نوٹ اور 500والا نوٹ ختم کردیا جائے ،ملک میں ایمنسٹی کا اعلان کردیں ،آپ کے پاس اربوں ڈالر آ جائیں گے ،ایمنسٹی سکیم اوورسیز کیلئے بھی انائونس کر دیں ،یہ بلین ڈالر
آئیڈیا ہے ۔اگر بھارت میں 228بلین ڈالر اکٹھے ہو سکتےہیں تو پاکستان 10،15 بلین ڈالر کیوں اکٹھا نہیں کر سکتا،پروگرام میں آگے جا کر انہوں نے مزید کہا کہ مثال کے طور پر اگر میں نے ایک کروڑ کی رشوت دینی ہے تو میں نوٹوں سے بھراٹرک ہی لائوں گا نہ ، ابھی تو میں 5،5ہزار والی گڈیا ں لے آئوں گا، ٹرک سے تو میں پکڑا جائوں گاا۔

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












