This is the fact that Salman Khan's origin is
Posted By: Ahmed on 17-06-2019 | 12:39:04Category: Political Videos, Newsسلمان خان کی اصلیت تو دراصل یہ ہے ۔۔۔ نامور بھارتی حسینہ نے سلومیاں کے بارے میں بڑی بات کہہ دی
ممبئی(ویب ڈیسک)گلوکارہ سونا موہاپترا نے بالی ووڈ کنگ سلمان خان کو ’’کاغذی شیر‘‘ قرار دے دیا۔سوناموہاپترا نے سلمان خان کی نئی فلم ’’بھارت‘‘ کو باکس آفس پر دوسرے ہفتے بھی کم پذیرائی ملنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ہفتہ کے روز سوناموہاپترا نے ٹویٹ کیا کہ
’’سوال: آپ ایسے فلمی سپراسٹارز کے بارے میں کیا کہیں گے جو تمام تر پروموشن، پوسٹنگ اور ہائپ کے باوجود عوامی ڈومین میں ایک ہفتہ بھی ریٹرن نہیں دے سکتے؟ جواب: کاغذی شیر۔ (پلیز انڈیا ان کاغذی شیروں کو پوجنا بند کردو اور حقیقی ہیروز تلاش کرو۔‘‘



TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











