Try to blackmail the hackers
Posted By: Akram on 18-06-2019 | 11:48:33Category: Political Videos, Newsہیکرز کی بلیک میل کرنے کی کوشش، نامور اداکارہ نے خود ہی اپنے اکاؤنٹ پر اپنی برہنہ تصاویر اپ لوڈ کر دیں، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
لاس اینجلس (نیوز ڈیسک ) ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ بیلا تھورن نے ہیکرز کی بلیک میلنگ سے بچنے کیلئے خود ہی سوشل میڈیا پر اپنی برہنہ تصاویر شیئر کردیں۔ہالی ووڈ کی 21 سالہ اداکارہ بیلا تھورن کا کچھ روز پہلے سوشل میڈیا ہیک ہوگیا تھا جس کے باعث ان کا انتہائی ذاتی نوعیت کا ڈیٹا بھی
ہیکرز کے ہاتھ لگ گیا تھا۔ جس دن ان کا اکاﺅنٹ ہیک ہوا اسی روز ان کی کتاب کی لانچنگ تقریب تھی جس کے باعث اداکارہ کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔بیلا تھورن کا کہنا ہے کہ وہ اکاﺅنٹ ہیک ہونے کے باعث وہ مسلسل 24 گھنٹے روتی رہیں لیکن پھر انہوں نے خود ہی فیصلہ کیا کہ وہ ہیکرز کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گی اسی لیے انہوں نے اپنی برہنہ تصاویر خود ہی شیئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ اس واقعے کے بارے میں وہ اپنی اگلی کتاب میں ضرور لکھیں گی۔


TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











