The darkest beast attack on the Russian village
Posted By: Akbar on 18-06-2019 | 18:14:57Category: Political Videos, Newsاسلام آباد(نیو زڈیسک) روسی خطے اُورل کے ایک دیہات لیزوریوی کے باشندے سیاہ مکھیوں کے حملے سے شدید پریشان ہیں۔ یہ مکھیاں کسی آفت کی طرح ہر جگہ موجود ہیں۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مقامی کسان نے اپنے کھیت میں قدرتی کھاد کے طور پر مرغیوں کی بیٹ پھیلادی اور اس کے چند گھنٹوں بعد مکھیوں نے وہاں ڈیرہ بسالیا۔ اس کے بعد گویا مکھیاں آسمان سے ٹپکنے لگیں کیونکہ مکھیوں کی بیٹ سے بھرا کھیت ان کے لیے ایک بہترین مسکن بن گیا تھا۔ یہاں انہوں نے اس جگہ اپنی نسل بھی بڑھانا شروع کردی۔اب یہ حال ہوگیا ہے کہ گاؤں کی سڑکیں، مکانات اور صحن وغیرہ سیاہ مکھیوں سے بھر چکے ہیں۔ ہر طرف سیاہ چادر کی صورت میں مکھیاں اڑتی دکھائی دیتی ہیں۔ اب لوگ ہر روز بالٹیاں بھر بھر کر مکھیاں اپنے گھروں سے نکال کر پھینک رہے ہیں اور اس صورتحال

Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.
The Pakistan Stock Exchange is on a bullish trend, with the 100 index crossing the highest level of 191,000 points for the first time.












