Who is this boy with Katrina Kaif present in the picture?
Posted By: Akram on 21-06-2019 | 03:15:24Category: Political Videos, Newsتصویر میں موجود کترینہ کیف کے ساتھ یہ لڑکا کون ہے؟ اداکارہ نے ایسی تصویر جاری کر دیا کہ مداحوں کے ذہنوں میں ہزاروں سوال پیدا ہوگئے
ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی حال ہی میں سلمان خان کے ساتھ فلم ریلیز ہوئی ہے جس کی دھوم مچی ہوئی ہے تاہم اداکارہ نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس نے مداحوں کو تذبذب کا شکار کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف نے
اس تصویر کے ساتھ کیپشن ہندی اور انگریزی میں دیاہے ، اداکارہ کا کہناتھا کہ ” میں اور میرا بھائی “ جبکہ اس کے ساتھ انہوں نے پھولوں کی ایموجی بھی بنائی ۔ کترینہ کیف کی جانب سے یہ پوسٹ انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ہے جس پر کمنٹس اور لائکس کا سمندر امڈ آیاہے ۔کترینہ کیف کی اس پوسٹ پرمعروف ڈائریکٹر فرح خان نے بھی کمنٹ کیا اور لکھا کہ یہ ” یہ کون پیارا سا بھائی ہے ۔“ اس کے علاوہ اداکارہ دپیکا پڈکون نے بھی لکھا کہ ”ایک تصویر میں بہت زیادہ خوبصورتی “۔کترینہ کیف کے ساتھ اس تصویر میں دراصل جو لڑکا نظر آرہا ہے وہ اداکارہ کا ” ہیئر سٹائلسٹ امت ٹھاکر ہے جس نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ” بھرت “ میں اداکارہ کے بالوں کو رونک بخشی تھی ۔


TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











