Non-moral dance, I am against myself
Posted By: Abid on 21-06-2019 | 03:21:31Category: Political Videos, Newsتوبہ توبہ ، غیر اخلاقی ڈانس ، میں تو خود اس کی مخالف ہوں ، اصل کہانی یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ مشہور زمانہ شیزا بھٹ کا انوکھا موقف سامنے آگیا
لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ و پرفارمر شیزابٹ نے کہا ہے کہ کا میابی کیلئے شارٹ کٹ نہیں محنت سے آگے بڑ ھ رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ شوبز کی وجہ سے بہت بہت نام اور شہر ت ملی ہے اس لئے شوبز سے الگ ہونے کاسوال ہی پیدا نہیں ہو تا۔میں آج کل مختلف پراجیکٹس میں اداکاری کررہی ہوں۔
بعض لوگوں کو میری شہرت سے جلن ہوتی ہے اور وہ مجھے کسی نہ کسی طرح آؤٹ کرنے کی سازشیں کرتے رہتے ہیں مگر میں ایسے تمام عناصر کو باخبر کرتی ہوں کہ میں نے کبھی بے ہودہ رقص نہیں کیا ہے اور نہ ہی مجھے گندے رقص اچھے لگتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الزام لگانے والے تو کسی کو بھی نہیں چھوڑتے میں اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں۔ بعض سازشی لوگ میری شکایتیں لگا کر مجھے بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ شیزہ بٹ نے کہا کہ میں کسی سے کوئی حسد نہیں کرتی۔ سب ساتھی فنکاروں کا احترام کرتی ہوں اور توقع رکھتی ہوں کہ وہ بھی مجھے بھی وہی عزت و احترام دیں گے جو میں ان کو دیتی ہوں۔

PPP walks out of budget session, decides to boycott
Hania Aamir's new video on Asim Azhar's song goes viral on social media
Is good news coming to Neelam Munir's house? Viral video creates a stir
In the budget, we worked for exports and tax system, says Finance Minister
Another increase in the price of gold, how high did it reach per tola?
Expansion of financial facilities in Pakistan, a new journey of public prosperity and economic development












