Top Rated Posts ....
Search

Saudi Arabia escapes Gupta Rastrum

Posted By: Ahmed on 22-06-2019 | 01:28:19Category: Political Videos, News


سعودی عرب تو بڑاچھپا رستم نکلا : ایسا عالمی اعزاز حاصل کرلیا کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا باقاعدہ رکن بن گیا۔ ایف اے ٹی ایف انسداد منی لانڈرنگ و دہشت گردی فنڈنگ کابین الاقوامی گروپ ہے جس میں عرب ممالک میں سے سعودی عرب کو پہلی مرتبہ رکنیت ملی ہے۔ایف اے ٹی ایف میں



سعودی عرب کی شمولیت کا اعلان اورلانڈو میں ’ایف اے ٹی ایف‘ کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب 2015ء سے ایف اے ٹی ایف کا مبصر رکن چلا آ رہا تھا اور اب یہ باقاعدہ ایف اے ٹی ایف گروپ کا رکن بن گیا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.