Imran Khan to give a point of view of the Khan Khan
Posted By: Abid on 23-06-2019 | 10:07:39Category: Political Videos, Newsعمران خان کو یوٹرن خان کے طعنے دینے والی مریم نواز کا اچانک بڑا یوٹرن۔۔۔۔ بیٹھے بٹھائے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری قوم ہکا بکا رہ گئی
لاہور (ویب ڈیسک) میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے چچا میاں شہباز شریف سے اختلافات کے حوالے سے بڑی وضاحت پیش کر دی ، کل کی پریس کانفرنس میں اختلاف رائے کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ میڈیا نے انکے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ،
شریف خاندان میں کوئی مخالفت نہیں ۔ میرا اپنے چچا میاں شہباز شریف سے محبت اور احترام کا رشتہ ہے اور اس میں کوئی فرق نہ آیا ہے نہ آئے گا ۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں اور ہر معاملے میں ان سے رائے لینا میرا فرض ہے ، مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ پریس کانفرنس میں میرا اصل موضوع میاں نواز شریف کی بیماری ، خراب صورتحال اور معیشت کی زبوں حالی تھی ۔ انہوں نے واضح کیا کہ شریف خاندان کے اندر یا انکے اور چچا شہباز شریف کے درمیان کسی طرح کے اختلافات نہیں ، اور تمام معاملات اور فیصلے سے طے کیے جاتے ہیں ۔ (ش س م)

Warning issued for heavy snow and falling temperatures in the UK next week
Pakistan ranks first among countries with the highest diabetes rates in the world
TikToker Maryam passes away - Breaking News
Saudi Princess Reema 10 ready for KSA cancer awareness campaign
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected











