Breaking News - Happy News For Pakistanis Dollar Ki Keemat
Posted By: Kabir on 26-06-2019 | 00:15:04Category: Political Videos, Newsایک پرائیویٹ خبر رساں ادارے کے مطابق اگلے مہینے ڈالر کی قیمت میں بہت بڑی کمی آنے والی ہے۔ 150سے 130پر آنے والا ہے، یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے ۔پاکستان بڑی ترقی کرنے والاہے۔اور بہت بڑی خوشخبری ہے یہ پاکستانیوں کیلئے کہ ڈالر کی قیمت میں کمی آنے والی ہے بہت عمدہ بہت خوب بہت پرجوش ہے یہ خبر پاکستانیوں کیلئے۔چلو خبر پڑھ لی ہے نا! اب اپنے اپنے کام پر نکلو۔ پاکستانیوں کی تو عادت ہے فارغ بیٹھنا نیٹ پر چولیں مارنا۔بڑی کام چور ہے پاکستانی قوم۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











