Imran Khan Brings Happy Days For Pakistanis
Posted By: Kabira on 26-06-2019 | 00:25:45Category: Political Videos, Newsپاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ اب عمران خان ایسا کام کرنے جارہے ہیں کہ قوم عش عش کر اٹھے گی ،ہر طرف خوشی کی لہر دوڑ جائے گی ۔ہر پاکستانی کا چہرہ کھل اٹھے گا، ہر بڑا چھوٹا بوڑھا جوان مرد کیا ، عورت کیا بوڑھی کیا بچی کیا تو بچہ کیا ہر کوئی خوشیاں منانے والا ہے۔ وہ کہتے ہیں نا!
ہر دل جو پیار کرے گا
ہردل جو خوشیاں منائے گا
خیر وہ چھوڑو اور پاکستانیوں خوشیاں مناﺅ جشن مناﺅ ،اب وہ وقت نہیں رہے گا اب پاکستانی صرف خوشیاں اور لڈیاں پائے گا۔ خوشیاں منالی ہیں نا! اب نکلو اپنے اپنے کام پر ۔بڑی کام چور ہے پاکستانی قوم ۔۔۔مانگ لے گی مگر محنت نہیں کرے گی۔مفت میں خوشیاں منانی ہیں نا!۔۔۔مناﺅ خوشیاں

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











