Pakistan Very Happy News For Pakistanis
Posted By: Abid on 26-06-2019 | 00:43:04Category: Political Videos, Newsپاکستانیوں! ہو جاﺅ تیار اب پاکستان ترقی کی راہ پر چل نکلا ہے اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان ترقی کرلے ،اور امریکہ ،لندن،اور یورپ جیسے ملکوں کے سامنے ڈٹ جائے لیکن ایسا نہیں ہوسکتا نا! کیوںکہ پاکستان خود کو اتنا بہادر کہاں سمجھتا ہے ۔وہ تو خود کو بزدل اور ڈرپوک سمجھتا ہے ۔ خیر ایسا کچھ نہیں ہونے جارہا جیسا آپ لوگ سوچ رہے ہو ۔بس دعا کرو پاکستان ترقی کرجائے۔ خبر پڑھ لی ہے نا! چلو اچھے بچوں کی طرح نکلو اپنے اپنے کام پر۔ جانتا ہوں پاکستانی قوم بڑی کام چور ہے ۔کسی کام کی نہیں۔ مانگ لے گی محنت نہیں کرے گی۔

Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia
Has Hezbollah Begun Preparing for Another War with Israel?
Petrol and Diesel Theft Reported at Pump in Bahawalpur
Khawaja Asif Levels Allegations Against Maulana Fazlur Rehman












