New Zealand vs Pakistan - New Zealand Won The Toss
Posted By: Abid on 26-06-2019 | 04:09:29Category: Political Videos, Newsبڑی خبر آرہی ہے کہ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پہلے فیلڈنگ کررہا ہے۔ اس بار پاکستان کی جیت کا 90%چانس ہے۔اس بار پاکستان ورلڈ کپ جیت سکتا ہے اس کیلئے ہمت چاہئے جذبہ 1992والا چاہئے اور جوش چاہئے۔ پاکستانی ٹیم اس بار ورلڈکپ لے کر ہی لوٹے گی یہ یادرکھنا پاکستانیو۔ خبر پڑھ لی نا! چلو اب اپنے اپنے کام پہ لگ جاﺅ۔کسی کام کے نہیں پاکستانی کام چور کہیں کے۔

Acute Shortage of Medicines and Emergency Supplies Hits Holy Family Hospital
Multan - Roof of Under-Construction Plaza Collapses Near Northern Bypass
Peshawar Launches Crackdown on Adulteration Mafia
Has Hezbollah Begun Preparing for Another War with Israel?
Petrol and Diesel Theft Reported at Pump in Bahawalpur
Khawaja Asif Levels Allegations Against Maulana Fazlur Rehman












