Pakistan Won The Match - Read Now
Posted By: Akku on 26-06-2019 | 06:09:48Category: Political Videos, Newsپاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔ آج کا میچ پاکستان 100%جیت چکا ہے بس رزلٹ آنا باقی ہے۔ نیوزی لینڈ آج پھر پاکستان کے ہاتھوں ہار جائے گی۔ اس وقت 53-4آؤٹ ہیں۔ نیوزی لینڈ ہارنے کے بعد اور پاکستان جیتنے کے بعد سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرسکتا ہے۔ اگلے دو میچز تو پکا پاکستان ہی جیتے گا کیونکہ دونوں میچ کمزور ٹیموں کے ساتھ ہیں اور آج کا میچ تو سمجھو جیت چکا پاکستان۔ دیکھنا یہ ہے کہ کتنی وکٹوں سے جیتتا ہے۔ میری طرف سے پاکستانیوں کو مبارک ہو پاکستان جیت چکا۔پڑھ لی نا خبر! چلو اب نکلو اپنے اپنے کام پر۔کسی کام کے نہیں پاکستانی۔ مانگنا ہی جانتے ہیں کام نہیں کرتے کام چور کہیں کے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











