Shaheen Shah Afridi Vs Shahid Afridi
Posted By: Akbar on 26-06-2019 | 07:36:41Category: Political Videos, Newsپاکستانیوں! حیران کن خبر دینے جارہا ہوں جسے پڑھ کر آپ بھی حیرانی کے غوطے لگانے میں مجبور ہوجائیں گے اس وقت پاکستانی ٹیم کے بڑے بالر شاہین شاہ آفریدی کی تہلکہ مچادینے والی خبر دے رہا ہوں جسے پڑھ کر آپ کو یقین نہیں آئے گا۔شاہین شاہ آفریدی ،بوم بوم شاہد آفریدی کے رشتے دار ہیں ۔یقین نہیں آتا تو میں ہوں نا! بتانے کیلئے۔ کیونکہ وہ بھی آفریدی یہ بھی آفریدی ،وہ بھی پٹھان ،اور یہ بھی پٹھان،بلکہ یہ تو شکل سے ہی انگریز لگتا ہے ۔مگر ہے شاہد آفریدی کی فیملی سے ۔چلو خبر پڑھ لی نا! چلو اب اپنے اپنے کام پہ لگ جاﺅ۔کسی کام کے نہیں پاکستانی کام چور کہیں کے۔سارا دن نیٹ پر اونگیاں بونگیاں مارتے نظر آتے ہیں۔خیر خبر تھی بڑی تہلکہ خیز

India send statement with Guwahati rout
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












