Pakistan Vs New Zealand - Pakistan Need 238 Runs To Win In 300 Balls
Posted By: Kabira on 26-06-2019 | 08:29:58Category: Political Videos, Newsسبھی جانتے ہیں کہ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کا تباہ کن میچ ہورہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے 50اوورز میں 237رنز بنالئے ۔ پاکستان کو جیت کیلئے 238رنز بنانا ہونگے 50اوورز میں۔ 300بالز پر 238رنز درکار ہیں،جو کہ نہایت ہی آسان ہدف ہے۔ امید ہے پاکستانی ٹیم یہ ہدف کم سے کم 20اوورز میں مکمل کرلے گی۔ آج تو پاکستانی ٹیم جیت کر ہی جشن منائے گی ،اور اگلے دونوں میچز میں تو پاکستان فاتح ہے ہی بس یہ میچ جتنے کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کی خوشخبری سنادی جائے گی۔ پاکستانی شاہین اونچی اڑان اڑنے کیلئے تیار۔۔۔خبر پڑھ لی ہے نا! چلو اپنے اپنے کام پہ لگ جاﺅ۔ کسی کام کے نہیں ہیں پاکستانی ۔مانگنا آسان ہے ،اور کام کرنا تو ان کیلئے جیسے ان کی جان نکلتی ہو۔ محنت کرو پاکستانیوں ۔کیونکہ محنت ہی میں عظمت ہے۔
موت سب کو آنی ہے کون اس سے چھوٹا ہے
تو فنا نہیں ہوگا یہ خیال جھوٹا ہے

Israel launches airstrikes on Lebanon, killing 6
UN Security Council passes resolution to stop Iran's attacks on neighboring countries
Possible date of Eid-ul-Fitr revealed in Pakistan
Iran continues missile attacks on Israel, injuring more than 200 Israelis
Father was martyred while reciting the Holy Quran on the 10th of Ramadan, Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei
Eid holidays announced in another Gulf country












