Pakistan Won By 6 Wickets
Posted By: Abid on 26-06-2019 | 18:22:16Category: Political Videos, Newsپاکستانیوں مبارک ہو پاکستان شاندار فتح سے ہمکنار ہوا نیوزی لینڈ سے 6وکٹوں سے فتح حاصل کرلی اگلے دونوں میچز میں پاکستان کی ہی فتح ہوگی ۔اس بار پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیت کر ہی آئے گی۔ میں نے آپ کو پیشگی مبارک باد اور خوشخبری دی تھی کہ پاکستان جیت چکا ہے مگر کسی کو یقین نہیں آیا ہوگا ۔اب تو یقین آگیا نا!۔ چلو نکلو اپنے اپنے کام پر ۔ پاکستانیوں محنت کیا کرو ۔ کام چور قوم اور نعرے باز قوم پاکستان کی ہی ہے ۔

House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged











