India Vs England - India Need ??? Runs In 50 Overs
Posted By: Akbar on 30-06-2019 | 07:26:30Category: Political Videos, Newsانڈیا بمقابلہ انگلینڈ۔ خبر سن لیں کہ انگلینڈ نے 50 اوورز میں یعنی 300 بالز پر 337 رنز بنائے ہیں ۔ انڈیا کو 50 اوورز میں یعنی 300 بالز پر 338 رنز بنانے ہیں۔اگر آج انڈیا جیت گیا تو پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا بڑا چانس ہے۔ لیکن انڈیا کا جیتنا ایک معجزہ ہوگا۔ تو پاکستانیوں کو چاہئے اگر وہ اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں میچ کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہے تو دشمنی بھول کر دعا کرے کہ انڈیا جیت جائے۔ جو کہ ناممکن ہے آج انڈیا کا جیتنا۔ جیسی گندی فیلڈنگ انڈیا کی ہے ویسی ہے بیٹنگ بھی گندی ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











