Pakistan Wind World Cup Out of race ... because
Posted By: Ahmed on 03-07-2019 | 21:56:14Category: Political Videos, Newsسبھی پاکستانیوں کو یہ خبر دینا تھی بڑی خبر ہے بہت بڑی خبر حیرت میں ڈال دینے والی خبر تبھی تو پاکستانیوں کو خبر دینا تھی خبر یہ ہے کہ پاکستان ورلڈکپ کی دوڑ سے ہوگیا ہے باہر اب پاکستان اپنا آخری میچ بنگلہ دیش کے ساتھ کھیلے گا اور پھر پاکستان بنگلہ دیش سے میچ جیت کر سیدھا پاکستانی ٹیم سیدھی اپنے وطن واپس پہنچے گی بہت سارے انٹرویو ہونگے ٹیم کا استقبال کیا جائے گا نعرے باز قوم نعرے لگائے گی چور لوگ بھی نعرے لگائیں گے تالیاں بجائیں گے اور پھر سب اپنے اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے۔۔۔تبھی۔۔۔پڑھ لی نہ خبر چلو لگ جاؤ اپنے اپنے کام پر چلو چلو جلدی کرو پاکستانیوں کام چورو حرام خورو نکلو کام پر محنت کیا کرو نہ کہ چوری پر حرام خوری پر اپنے بچوں کو پالو۔۔۔پاکستان کا مطلب کیا چوری کرو اور حرام خوری پر اپنے بیوی بچوں کو پالو۔۔کام چور کہیں کے پاکستانی۔۔ہونہہ

Hafiz Naeem-ur-Rehman’s Important Address in Islamabad
Should New Provinces Be Created? Balochistan Chief Minister’s Major Statement
England Defeats Pakistan by 8 Wickets to Complete 3-0 Whitewash
Oil Crisis Deepens: Prime Minister Takes Important Decision
Pm Shahbaz Sharif & Saudi Prince Muhamamd Bin Salman Hold Important
TRUMP SAYS NO TO SAUDIA ARABIA












