Pakistan In Semi Final Possible
Posted By: Kabira on 05-07-2019 | 00:30:48Category: Political Videos, Newsپاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری لایا ہوں جسے سن کر ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا ناچنے لگے گا گنگنانے لگے گا گانے بجانے لگے گا پاگل ہو اٹھے گا کیونکہ خبر ہے ہی ایسی مزے دار کے ہر پاکستان کے دل میں نئی امنگ پیدا ہوجائے گی۔تو آتے ہیں خبر کی طرف خبر یہ ہے کہ آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والے میچ میں اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرتا ہے اور 415 رنز بناتا ہے اور پھر بنگلہ دیش کو 75 رنز پر آل ٹیم کو آؤٹ کردیتا ہے تو پاکستان پہنچ جائے گا سیمی فائنل میں۔۔۔تو پاکستانیوں یہ تھی بڑی خوشخبری جو آپ نے پڑھ لی بڑی خبر تبھی تو اب آپ گنگنائیے گائیے اور ناچو گاؤ خوشیاں مناؤ کہ پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کا ایک سنہری موقع مل گیا

India send statement with Guwahati rout
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












