Sarfaraz Ahmed Retired Hurt 2 Runs 2 Balls
Posted By: Akram on 05-07-2019 | 06:59:41Category: Political Videos, Newsبڑی خبر ہے چونکا دینے والی خبر ہے حیرت میں ڈال دینے والی خبر ہے بری خبر ہے پاکستانیوں کو پریشان کردینے والی خبر ہے ہر طرف خوف اور پریشانی پھیلا دینے والی خبر ہے تو بتا ہی دیتا ہوں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد جو کہ بڑے بلے باز ہیں عمدہ کھیلتے ہیں آج عماد وسیم کی ایک شاندار شارٹ نے ان کے بازو کو زخمی کردیا عماد تو چوکا لگانا چاہ رہے تھے مگر سرفراز نے اپنا بچاؤکرنے کیلئے تھوڑا جھکے تو جیسے ہی وہ جھکے گیند زور سے ان کے بازو پر لگی پانچ منٹ تک میچ رکا رہا ان کا علاج ہوتا رہا انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور کھیلنا شروع کیا مگر 2 بالز پر 2 رنز بنا لئے تو ان کوسمجھ آگئی کہ وہ کھیل نہیں پائیں گے۔۔۔ تبھی۔۔وہ واپس چلے گئے۔۔۔آج تو وہ ٹھان کر آئے تھے کہ بہت سارا سکور کریں گے مگر قسمت نے ساتھ نہ دیا

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











