Visit romantic places with close friends
Posted By: Akbar on 08-07-2019 | 00:36:22Category: Political Videos, Newsقریبی دوست کے ساتھ تھائی لینڈ کے رومانوی مقامات کی سیریں ۔۔۔۔ اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے مداحوں کو دنگ کر ڈالنے والا سرپرائز دے دیا
لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ اقرا عزیز گزشتہ ماہ اپنے گہرے دوست یاسر حسین کے ساتھ چھٹیاں منانے تھائی لینڈ گئی تھیں جہاں سے انہوں نے بے شمار تصاویر بھی پوسٹ کیں جن میں زیادہ تر تصاویر بولڈ تھیں جو سوشل میڈیا صارفین کو بالکل پسند نہیں آئیں اور دونوں فنکاروں کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
یاسر حسین اور اقرا عزیز کی تصاویر پر ویسے تو لوگوں نے طرح طرح کے تبصرے کئے لیکن ایک شخص نے اقرا کو’اقرا غلیظ‘ تھی تو ان کی بڑی بہن سدرہ عزیز خاموش نہ رہ سکیں اور انہوں نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ پتہ نہیں کتنی بار مجھے وضاحت کرنا پڑے گی،آخر لوگوں کو کیا تکلیف ہے،اپنے کام سے کام رکھو۔یارواضح رہے کہ سدرہ عزیز سوشل میڈیا پر نمکین جلیبی کے نام سے مشہور ہیں جبکہ انہوں نے اسی نام سے بلاگ بھی بنایا ہوا ہے.




India send statement with Guwahati rout
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












