Kachhi Sabziyaan Khaane Se 150 Saal
Posted By: Abid on 08-07-2019 | 09:01:31Category: Political Videos, Newsبڑی اہم معلومات دینے جارہا ہوں پاکستانیوں کان کھول کر سن لو بہت فائدے مند نسخہ بتانے جارہا ہوں۔مصر کی جانی پہچانی شخصیت "ارتشت"کا کہنا ہے کہ وہ پچھلے کئی برسوں سےکچی سزبیاں کھارہا ہے اور سرد علاقے میں رہ رہا ہے۔۔ اس کی نوجوان خوبصورت 16سالہ بیٹی بھی کچی سزبیاں کھاتی ہے اور سرد علاقے میں رہتی ہے اور کھلی فضا تلے سوتی ہے اس کا کہنا ہے کہ زندگی میں اس کو بخار تو کیا کبھی زکام تک نہیں ہوا۔۔۔پاکستانیوں سوچنے والی بات ہے وہ رہتی بھی سرد علاقے میں ہے برفانی علاقے میں ،اور سوتی بھی کھلی فضا تلے ہے پھر ایسا کیا ہے کہ زندگی میں زکام تک نہیں ہوا؟ یہی وجہ ہےکہ وہ کچی سبزیاں کھاتی ہے۔

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











