Mubasher Lucman Ki Chudail Aur Leaked News
Posted By: Akku on 09-07-2019 | 23:01:08Category: Political Videos, Newsمعروف پاکستانی اینکر مبشر لقمان اپنی ویڈیوز میں ”چڑیل“ کا بہت ذکر کرتے ہیں۔ میری چڑیل نے یہ بھی کہا ہے، میری چڑیل کا کہنا ہے۔ میری چڑیل نے یہ بھی خبر دی ہے۔ انہوں نے چڑیل کس کا نام رکھا ہوا ہے۔ آخر کون ہے چڑیل جو مبشر لقمان کو اتنی خبریں دیتی ہے؟ ہے کون یہ چڑیل۔ جب پاکستانیوں کو پتہ چلے گا کہ چڑیل کون ہے تو کوئی بھی یقین نہیں کرے گا کسی کو بھی یقین نہیں ہوگا کہ مبشر لقمان جس کوچڑیل چڑیل کہہ کر پکارتے ہیں وہ کون ہے حقیقت کیا ہے۔ سچ کیا ہے۔دراصل چڑیل ایک خوبصورت اور حسین لڑکی کا نام ہے۔ ایک خوبصورت لڑکی ہے جو ان کو خبریں دیتی ہے اور اس کا نام انہوں نے چڑیل رکھ دیا ہے۔ یہ اس کو بھاری معاوضہ دیتے ہیں۔ اس لڑکی نے ان سے وعدہ لیا تھا کہ کبھی میرا نام ظاہر نہیں کرنا۔ تبھی وہ اس کوچڑیل کا نام دے کر خبریں دیتے رہتے ہیں۔ وہ لڑکی مبشرلقمان کو خبریں کیسے دیتی ہے۔ اگر فون کرکے دے تو کال لیک ہوسکتی ہے خط کے ذریعے دے تو کوئی پڑھ سکتا ہے۔ اب سوچنا یہ ہے کہ آخر وہ لڑکی ان کو خبریں دیتی کیسے ہے۔۔۔اور یہ میں نے نہیں سوچنا پاکستانیوں نے سوچنا ہے میرا کام صرف خبر دینا تھا۔پاکستانیوں کو ورطہ حیرت میں ڈالنا تھا۔سو ڈال لیا۔۔۔ایک اور بات بتاؤں کیا۔۔۔؟ یہ خبر بھی مجھے کسی گمشدہ حسینہ نے دی ہے۔۔۔کس نے دی ہے یہ سوچنا پاکستانیوں کا کام ہے جو فارغ رہتے ہیں اور ساراسارا دن نیٹ پرٹائم ضائع کرتے ہیں۔اس خبر میں کتنی سچائی ہے یہ نہیں بتاسکتا بس خبر سنی اور آپ تک پہنچادی۔۔۔اب آپ پڑھ کر سب بھول بھال جائیں۔۔۔اور کام پر لگ جائیں۔۔۔کیونکہ محنت ہی میں عظمت ہے۔۔۔اگلی خبر اس سے بھی حیرت انگیز ہوگی۔۔۔جس طرح مبشر لقمان صاحب اس خوبصورت لڑکی کو چڑیل کہہ کر پکارتے ہیں،مجھے بھی جو خبریں پہنچائے،میں اس کو عزت و احترام کے ساتھ ”حسینہ“ کہہ کر پکارتا ہوں۔۔۔اب دیکھنا یہ ہے کہ حسینہ اگلی کون سی حیرت انگیز خبر دیتی ہے۔

Ban on flying drones in open air under Section 144 remains in place in Punjab...
Abbas Araqchi will return to Pakistan after visiting Oman
US receives new proposals to open Iran's Strait of Hormuz, end war
The northern regions of Japan were once again shaken by a terrifying 6.2 magnitude earthquake.
Now is the time to mobilize the movement to release the founder of PTI. Barrister Gohar
Sardar Zari Tabassum Habib, Vice President Abbottabad District, important meeting with Federal Minister Sardar Muhammad Yousaf












