Beautiful Female Anchor Ne Re Wedding Karli
Posted By: Joshi on 21-07-2019 | 06:59:38Category: Political Videos, Newsخوبصورت ترین خاتون اینکر مدیحہ نقوی نے دوسرا بیاہ رچا لیا ، مگر انکی پہلی شادی کتنی کم مدت تک قائم رہی ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر
کراچی (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئررہنما فیصل سبزواری اور ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے سینئر رہنما فیصل سبزواری اور نجی ٹی وی چینل کی مشہور اینکر مدیحہ نقوی کی شادی کی تقریب کا اہتمام کراچی کے ایک نجی ہوٹل
میں کیا گیا۔تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ کئی سالوں سے یہ بات زبان زد عام تھی اب بالآخر دونوں رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ہیں۔واضح رہے کہ یہ ان دونوں کی دوسری شادی ہے، مدیحہ نقوی کی پہلی شادی 2013 میں ہوئی تھی جو کچھ ماہ رہی جس کے بعدان کی طلاق ہوگئی جبکہ فیصل سبزواری بھی پہلے سے شادی شدہ ہیں۔




TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











