Rain In Islamabad Today...Happy Now
Posted By: Ahmed on 21-07-2019 | 21:36:05Category: Political Videos, Newsسبھی پاکستانیوں کو خوشخبری سناناتھی کہ آج اسلام آباد میں بہت بارش ہوگی اور کافی دیر ہوگی بہت بہت بارش ہوگی تو بچے لوگ کپڑے اتار کر کچھے پالو اوربارش میں نہانے کی کرلو تیاری کیونکہ بچپن پھر نہیں آئے گا تبھی آج موقع ہے نہانے کا بارش میں ناچنے جھومنے کا تو جلدی کرو کہیں بارش بند نہ ہوجائے گرمی کی صورتحال 25 ہوگی اس کا مطلب بارش کافی ہوگی موسم کافی ٹھنڈا رہے گا تو جوان لوگ چائے پینے کی کرلو تیاری اور چور لوگ سدھر جاؤ ورنہ۔۔۔ورنہ بارش نہیں رکے گی اور سیلاب آجائے گا تبھی۔۔۔اب جلدی سے جلدی بارش میں انجوائے کرلو یہاں تو دھوپ ہے گرمی ہے حبس ہے بہت گرم موسم ہے مجھے سردی پسند ہے بارش پسند ہے اس لئے یہاں سردی اور بارش نہیں آتے بس گرمی گرمی اور گرمی۔۔۔

House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











