Maryam Nawaz In Faisalabad
Posted By: Kabira on 21-07-2019 | 21:45:30Category: Political Videos, Newsمریم نواز کل فیصل آباد پہنچی اور کسی میڈیا نے کوئی خبر نہ دی کہ اس نے کیا خطاب کیا ،اور کیا عوام سے وعدے کئے اور کتنی عوام تھی کتنا ہجوم تھا اس کے جلسے پر کیسے استقبال کیا نواز شریف کی صاحبزادی پر کیسے پھول نچھاور کئے اور خاطر وتواضع کیسے کی۔کسی میڈیا پر یا پرائیویٹ میڈیا کے کسی نیوز چینل نے کوئی خبر نہ دی کچھ نہ دکھایا مگر حقیقت میں بتاﺅ ں گا کہ فیصل آباد میں صاحبزادی آف نواز شریف کا کیسے استقبال کیا کتنا ہجوم تھا کتنی عوام تھی اور ان کی گاڑی پر کیسے لوگ لپٹ رہے تھے عوام تو مریم نواز کو ہاتھوں پر اٹھانا چاہ رہی تھی مگر صاحبزادی نے کسی کو نزدیک نہ آنے دیا بس دور سے ہی ہاتھ ہلاکر اور خوبصورت مسکراہٹ سے عوام کے دلوں میں جگہ بناتی رہی اور پھر واپس آگئی ہوگی ۔یہی کیا ہوگا اور کیا کیا ہوگا اب وہاں کیا کیا ہوا یہ تو نہیں بتاسکتا نا! ۔ چلو چلو مریم کے ساتھ چلو نعرے بھی لگے ہونگے۔واہ جی واہ! کیا عوام ہے اور کیا سوچ ہے۔۔۔آہ!

TikToker Maryam passes away - Breaking News
Punjab Government has approved the Imam Masjid Honorary Card
Court decision - 3 miscellaneous petitions of Iman Mazari and Hadi Ali Chatha rejected
252 bombs defused in Gaza, police report
Broiler meat prices drop while farm eggs prices rise
India vs South Africa, 2nd ODI - Read Cricket News











